چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کیخلاف  نسل پرستی کا مظاہرہ،کرکٹ آسٹریلیا کی معذرت
| | |

چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کیخلاف نسل پرستی کا مظاہرہ،کرکٹ آسٹریلیا کی معذرت

کینبرا،کرک اگین رپورٹ چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کیخلاف نسل پرستی کا مظاہرہ،کرکٹ آسٹریلیا کی معذرت۔پاکستان کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کے دوران آسٹریلیا کی جانب سے نسل پرستی کامظاہرہ۔نشاندہی پر کرکٹ آسٹریلیا نے معافی مانگی ہے۔ کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کا 4 روزہ میچ جاری ہے۔دوسرے روز چائے…

بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری
| | |

بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری

کینبرا،کرک اگین رپورٹ بیٹنگ کے دوران بابر اعظم اچانک سے وکٹ کیپر،شان مسعود کا کیچ لینے کی کوشش،پاکستانی کپتان کی سنچری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بابر اعظم نے بیٹنگ کے دوران کیپنگ کرنے کی کوشش کی۔کینبرا میں آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور…

ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میں ہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے
| | | | |

ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میں ہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ڈھاکا میں کیویز کے پر کچلنے کیلئے خوفناک جال تیار،تمیم اقبال نئے روپ میںہونگے،دوسرا ٹیسٹ آج سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک اور اسپن ٹریک تیار۔ٹائیگرز کیویز کے شکار کیلئے ہیں بے چین۔بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ۔دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج 6 دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔سلہٹ میں 150…

پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا
| | | | | | |

پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں آج اہم میچ،ایک ممکنہ نتیجہ بہت کچھ بدل سکتا۔پی ایس ایل 8  میں آج اتوار کو ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔گزشتہ 2 اتوار کے برعکس آج سپرسنڈے نہیں ہے،اس لئے کہ 2 میچز شیڈول نہیں ہیں۔اتوار 5 مارچ کو ایونٹ کی چھٹے نمبر کی ٹیم کا…

پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج ٹیبل کی نمبر ون ٹیم آخری درجہ کی سائیڈ کے مقابل،اپ سیٹ متوقع۔پی ایس ایل 8 میں آج سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی میں مقابلہ ہوگا۔رواں سیزن کی ٹاپ ون ٹیم کا مقابلہ آخری نمبر کی سائیڈ سے ہے۔لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان یہ…

پی ایس ایل 8،آج کا میچ سلطانز کی سلطنت اڑاسکتا،کون کس کے مقابل
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج کا میچ سلطانز کی سلطنت اڑاسکتا،کون کس کے مقابل

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج کا میچ سلطانز کی سلطنت اڑاسکتا،کون کس کے مقابل۔پی ایس ایل 8 میں آج پیر کو ایک میچ کھیلاجائےگا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان یہ معرکہ ہوگا۔اتفاق کی ایک اور بات بھی ہے ۔قلندرز نے گزشتہ رات جب پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست…

پی ایس ایل 8،آج پشاور اور کوئٹہ مقابل،آخری5 میچزمیں کون سی ٹیم ناکام
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج پشاور اور کوئٹہ مقابل،آخری5 میچزمیں کون سی ٹیم ناکام

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج پشاور اور کوئٹہ مقابل،آخری5 میچزمیں کون سی ٹیم ناکام۔پی ایس ایل 8 میں آج 2 سابق پی ایس ایل چیمپئنز کامیچ ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں دونوں ٹیموں کا یہ میچ اس لئے بھی اہم ہے کہ دونوں کو ملتان میں شکست ہوئی تھی۔ویسے دلچسپی کی بات یہ ہے…

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،آج ملتان میں بابر اعظم اور محمد رضوان آمنے سامنے

ملتان ،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج کڑامقابلہ ہوگا۔ایونٹ کی ہر دلعزیز ٹیم پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز کے ساتھ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔زلمی کارواں ایونٹ میں یہ دوسرا اور میزبان سلطانز کا تیسرا میچ ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی پشاور زلمی کراچی کنگز کو…

جنوبی افریقا،انگلینڈ کا پہلا ون ڈے آج،بین سٹوکس پرریڈ لائن ،آرچر کی واپسی،بورڈز کی لڑائی،سپرلیگ ٹیبل کیلئے اہم
| | |

جنوبی افریقا،انگلینڈ کا پہلا ون ڈے آج،بین سٹوکس پرریڈ لائن ،آرچر کی واپسی،بورڈز کی لڑائی،سپرلیگ ٹیبل کیلئے اہم

بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا،انگلینڈ کا پہلا ون ڈے آج،بین سٹوکس پرریڈ لائن ،آرچر کی واپسی،بورڈز کی لڑائی،سپرلیگ ٹیبل کیلئے اہم۔جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی 3 ایک رزہ میچزکی سیریز کا آج آغاز ہورہا ہے۔یہ  سیریز کئی اعتبار سے نئے رنگ لے آئی ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور جنوبی افریقا کے بورڈ آمنے سامنے ہوگئے…

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز بڑا اسکور کرنے میں ناکام،آئرلینڈ کے پاس موقع
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز بڑا اسکور کرنے میں ناکام،آئرلینڈ کے پاس موقع

ہوبارٹ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ بی کے ڈو آرڈائی میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہی ہے۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم کو اننگ بھر میں مشکل ہی رہی۔18 اوورز میں 120 اسکور تک نہ ہوئے۔19 اوورز میں…

کیوی فیلڈرزکا کیچ پکڑنے سے انکار،متعدد کھلاڑی شکلیں دیکھتے رہ گئے
| | |

کیوی فیلڈرزکا کیچ پکڑنے سے انکار،متعدد کھلاڑی شکلیں دیکھتے رہ گئے

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے3 ملکی ٹی 20 کپ میں اس وقت ڈرامہ ہوا،جب بنگلہ دیشی اننگ میں کل ملا کر 4 فیلڈرز نے کیچ پکڑنے سے انکار کردیا۔نتیجہ میں کیچان کے درمیان گرا اوربائولر ٹم سائوتھی تو حیرانگی سے سب کی شکلیں دیکھتے رہ گئے۔یہ پاکستان کے تو الٹ ہوا ہے جو…

محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی
| | | |

محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پہلے میچ میں کچھ پریشان یا جلدی میں نظر آئے۔کرائسٹ چرچ میں ان کی بیٹنگ کے دوران متعدد نظارے دیکھنے کو ملے جو عام طور پر نہیں ہوتے۔…