ایئرپورٹ پر کیرون پولارڈ کے ساتھ ایک شرط لگی،میں نے پوری کی،اب ان کی باری،شعیب ملک کا انکشاف
| | | | |

ایئرپورٹ پر کیرون پولارڈ کے ساتھ ایک شرط لگی،میں نے پوری کی،اب ان کی باری،شعیب ملک کا انکشاف

کراچی،کرک اگین رپورٹ ایئرپورٹ پر کیرون پولارڈ کے ساتھ ایک شرط لگی،میں نے پوری کی،اب ان کی باری،شعیب ملک کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کا سنسنی خیز انکشاف،کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے اور وننگ چوکا لگانے والے شعیب ملک نے کہا…