| | | | |

ایئرپورٹ پر کیرون پولارڈ کے ساتھ ایک شرط لگی،میں نے پوری کی،اب ان کی باری،شعیب ملک کا انکشاف

کراچی،کرک اگین رپورٹ

ایئرپورٹ پر کیرون پولارڈ کے ساتھ ایک شرط لگی،میں نے پوری کی،اب ان کی باری،شعیب ملک کا انکشاف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کا سنسنی خیز انکشاف،کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف جیت میں اہم کردار ادا کرنے اور وننگ چوکا لگانے والے شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں جب کریز پر تھا تو اپنے آپ سے باتیں کررہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ میچ کو ختم کرکے ہی جانا ہے،ذمہ داری آرہی تو ثابت کرنا ہے۔

نیازی لاہور پر برس پڑے،کیچ پر شاہین امپائر سے لڑپڑے،بڑے ڈراموں کے بعد کراچی کنگز کامیاب،پلے آف کی امیدیں زندہ

شعیب ملک  نے واضح طور پر بتایا ہے کہ ایئرپورٹ پر میری اور کیرون پولارڈ میں ایک بات ہوئی،اسے ذمہ داری لینا بول لیں یا پھر طے شدہ بات،کہ  2 میچزباقی ہیں۔ایک میچ میں جتوائوں گا اور ایک میچ میچ کیرون پولارڈ۔میں نے اپنی ذمہ داری ادا کردی،اب  اگلی باری کیرون پولارڈ کی ہے کہ وہ فتح میں اہم کردار اداکریں۔

ٹم سیفرٹ کا انزک ترین وقت پر رن آئوٹ ڈرامہ،آئوٹ،ناٹ آئوٹ،پھر آئوٹ،کیا سٹوری

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *