ایمرجنگ ایشیاکپ فائنل،ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن،بڑی ریہرسل قرار
| | |

ایمرجنگ ایشیاکپ فائنل،ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن،بڑی ریہرسل قرار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کی اے ٹیموں  کے کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن ہوا ہے۔محمد حارث نے ہم منصب کے ساتھ مل کر یہ سیشن گزارا۔پاکستان بمقابلہ  بھارت،ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 فائنل میں کل اتوار کو مدمقابل ہونگے۔ محکمہ موسمیات کے…