| | |

ایمرجنگ ایشیاکپ فائنل،ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن،بڑی ریہرسل قرار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

Image by Twitter

ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کی اے ٹیموں  کے کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو سیشن ہوا ہے۔محمد حارث نے ہم منصب کے ساتھ مل کر یہ سیشن گزارا۔پاکستان بمقابلہ  بھارت،ایشیا ایمرجنگ کپ 2023 فائنل میں کل اتوار کو مدمقابل ہونگے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل موسم کرکٹ کیلئے بہتر رہے گا۔ایشیا کپ 2023 اورورلڈکپ 2023 فائنل سے قبل  یہ بڑا اایونٹ بن گیا ہے۔

کرکٹ مبصرین اسے ریہرسل قرار دے رہےہیں۔میگا ایونٹ فائنل سے قبل یہ بڑا فائنل شو بن گیا ہے۔میچ دوپہر کوشروع ہوگا،

مزید تفصیلات یہاں رات میں شیئر کی جائیں گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *