ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بھارت کو رنزکے سیلاب میں ڈبودیا،بڑا ہدف
| | | |

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بھارت کو رنزکے سیلاب میں ڈبودیا،بڑا ہدف

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل،پاکستان نے بھارت کو رنزکے سیلاب میں ڈبودیا،بڑا ہدف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ایشیا کپ ایمرجنگ 2023 فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو جیت کیلئے 353 رنزکاہدف دیا ہے۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل کی تاریخ میں پاکستان نے اپنا ہی بنایا گیا مجموعی اسکور…