کرکٹ کے قدیم گرائونڈ ایڈیلیڈ اوول کے روایتی اسکور بورڈ میں لطیف تبدیلی
| |

کرکٹ کے قدیم گرائونڈ ایڈیلیڈ اوول کے روایتی اسکور بورڈ میں لطیف تبدیلی

ایڈیلیڈ اوول،کرک اگین کرکٹ کے قدیم گرائونڈ ایڈیلیڈ اوول کے روایتی اسکور بورڈ میں لطیف تبدیلی۔ایڈیلید اوول کے گراؤنڈ کا کلاسک اسکور بورڈ 1911 سے استعمال میں ہے اور یہ واحد دستی اسکور بورڈ ہے جو آج تک آسٹریلیا کے بڑے مقامات پر کام کر رہا ہے۔اس دوران اسکور بورڈ میں کم سے کم تبدیلیاں…