بابر اعظم کیا کررہے
| | | |

بابر اعظم کیا کررہے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کیا کررہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم  نے اپنی شرٹ سری لنکن کرکٹ فینز میں گفٹ کردی۔کولمبو میں ٹیسٹ  فتح اور  سیریز جیتنے کے بعد بابرا عظم نے میدان سے باہر جاتے تیزی سے اپنی شرٹ اتاری اورسٹینڈ میں موجود ایک فین کو دے دی۔سکیورٹی  دیکھنے والے آفیسر نے پاکستانی کپتان کی…