| | | |

بابر اعظم کیا کررہے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

بابر اعظم کیا کررہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم  نے اپنی شرٹ سری لنکن کرکٹ فینز میں گفٹ کردی۔کولمبو میں ٹیسٹ  فتح اور  سیریز جیتنے کے بعد بابرا عظم نے میدان سے باہر جاتے تیزی سے اپنی شرٹ اتاری اورسٹینڈ میں موجود ایک فین کو دے دی۔سکیورٹی  دیکھنے والے آفیسر نے پاکستانی کپتان کی جانب دیکھا لیکن کچھ نہیں کہا۔اس کے بعد بابر اعظم تیزی سے اوپر پویلین کیجانب دوڑے۔

ورلڈکپ 2023 کے 5 میچزشیڈول میں تبدیلی،پاکستان زیادہ متاثر،مزید سنسنی خیز تفصیلات

کرکٹ فین بابر اعظم کی شرٹ پاکر بہت خوش تھا۔اس نے  خوشی سے دوڑنا شروع کیا۔ساتھ موجود دیگر کرکٹ فینز  نے سیلفیاں لینی شروع کیں۔

پاکستان نے گزشتہ روز سری لنکا کو کولمبو میں دوسرا ٹیسٹ ہراکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔آدھی سے زیادہ ٹیم  وطن واپس پہنچ گئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *