بال  سب سے تنگ،کھلاڑی،آفیشلز اور فینز تلاش میں ناکام،میچ رک گیا،شان مسعود کی دوسری اننگ مکمل
| | |

بال سب سے تنگ،کھلاڑی،آفیشلز اور فینز تلاش میں ناکام،میچ رک گیا،شان مسعود کی دوسری اننگ مکمل

برسٹل،کرک اگین رپورٹ بال سب سے تنگ،کھلاڑی،آفیشلز اور فینز تلاش میں ناکام،میچ رک گیا،شان مسعود کی دوسری اننگ مکمل۔برسٹل میں گلوسٹر شائر اور یارکشائر کے درمیان 2024 کاؤنٹی چیمپیئن شپ میچ  پانچ منٹ کے لیے تاخیر کا شکار ہو گیا ،وجہ ایک گیند تھی جو کورز کے نیچے گم ہو گئی۔ ڈویژن ٹو ​​میچ کے…