پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین پھر تبدیل،اب قائم مقام چیئرمین ،نئے کیلئے راہ ہموار،نام طے ہوگیا
| | |

پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین پھر تبدیل،اب قائم مقام چیئرمین ،نئے کیلئے راہ ہموار،نام طے ہوگیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین پھر تبدیل،اب قائم مقام چیئرمین بنادیئے گئے۔شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین بن گئے ہیں،محسن نقوی کو بورڈ آف گونرز کا ممبر بنادیا گیا ہے،ان کے لئے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات میں حصہ لے کر باقاعدہ چیئرمین پی سی بی بنائے جانے…