ٹریوس ہیڈ نے 11بچوں کو جنم دیکر ریکارڈتوڑدیا،شکلیں کوہلی،شرما جیسی،پیٹ کمنزکا تبصرہ،بھارت میں آگ لگ گئی

ٹریوس ہیڈ نے 11بچوں کو جنم دیکر ریکارڈتوڑدیا،شکلیں کوہلی،شرما جیسی،پیٹ کمنزکا تبصرہ،بھارت میں آگ لگ گئی

سڈنی،احمد آباد،ممبئی:کرک اگین رپورٹ Image instagram ٹریوس ہیڈ نے 11بچوں کو جنم دیکر ریکارڈتوڑدیا،شکلیں کوہلی،شرما جیسی،پیٹ کمنزکا تبصرہ،بھارت میں آگ لگ گئی۔پیٹ کمنز اور گلین میکسویل نے بھارتیوں کا مذاق اڑانے والی پوسٹ لائک کرکے زخم ہرے کردیئے ہیں۔یہی نہیں پیٹ کمنز تو ایک قدم آگے بڑھ کر کمنٹس بھی دے دیئے ہیں۔  آسٹریلیا کے…