ایشیا کپ 2023،بھارتی ٹیم 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم
| | | |

ایشیا کپ 2023،بھارتی ٹیم 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارتی ٹیم 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم۔ایشیا کپ 2023 کے لئے بھارتی ٹیم ابھی سے ہی 2 اہم کھلاڑیوں سے محروم ہوگئی ہے۔ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں ہونا ہے۔کے ایل راہول اور شریاس ایر کو ایشیا کپ 2023 کے لیے منتخب کیے…