ایشیا کپ تاریخ جیتی یا سکرپٹ،پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل پھر خواب،سوال پھر اہم
| | | | |

ایشیا کپ تاریخ جیتی یا سکرپٹ،پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل پھر خواب،سوال پھر اہم

  کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان 2023 ایشیا کپ فائنل سے باہر ہوگیا۔اب سری لنکا اور بھارت فائنل کھیلیں گے،252 اسکور کر کے بھی میچ نہ جیتا جاسکا۔صرف سری لنکا سے مقابلہ تھا ،ساتھ میں ایشیا کپ تاریخ سے ٹاکرا تھا۔ایشیا کپ تاریخ نے شاید اتنی محنت کے باوجود پاکستان کو جیتنے نہیں دیا یاپھر سکرپٹ…