بھارتی اسپنر روی ایشون جاری راج کوٹ ٹیسٹ سے اچانک دستبردار،وجہ جانیئے
| | |

بھارتی اسپنر روی ایشون جاری راج کوٹ ٹیسٹ سے اچانک دستبردار،وجہ جانیئے

راج کوٹ،کرک اگین رپورٹ بھارتی اسپنر روی ایشون جاری راج کوٹ ٹیسٹ سے اچانک دستبردار،وجہ جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون  خاندانی ایمرجنسی کی وجہ سے راجکوٹ میں انگلینڈ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔یہ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے،اس لئے بھی اہم ہے…