آئی پی ایل 2023میچ،گنگولی اور کوہلی میں غضب تنازعہ
| | | |

آئی پی ایل 2023میچ،گنگولی اور کوہلی میں غضب تنازعہ

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023میچ،گنگولی اور کوہلی میں غضب تنازعہ۔آئی پی ایل 2023 کے میچ میں ایک لمحہ تنازعہ بن گیا۔سوشل میڈیا پر دھوم ہے۔میچ تھا رائل چیلنجرز بنگلور اور دہلی کیپیٹلز کا۔سابق بی سی سی آئی چیئرمین سوراگنگولی اور بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی کا آمنا سامنا ہوا۔دونوں میں مصافحہ تک نہ…