اعظم خان بھاری پڑگئے،مقابل کون ،کسے شکست دی
| | | |

اعظم خان بھاری پڑگئے،مقابل کون ،کسے شکست دی

کاکول،کرک اگین رپورٹ اعظم خان بھاری پڑگئے،مقابل کون ،کسے شکست دی۔اعظم خان پوری پاکستانی ٹیم پر بھاری۔رسہ کشی میں الٹادیا۔بابر اعظم بمقابلہ شاداب خان ٹیم کا میچ تھا،بابر اعظم کے ساتھ اعظم خان تھے۔ رسہ کشی میں اعظم خانکا زور کمال کا تھا،حریف کھلاڑی اس ایک کے سامنے بے بس تھے۔شاداب نے ویڈیو شیئرکرتے لکھا…