انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس
| | | | | | |

انگلینڈ کرکٹ تاریخ کا بڑا یوٹرن،بین سٹوکس ورلڈکپ کیلئے دستیاب،ریٹائرمنٹ واپس

لندن،کرک اگین رپورٹ یوٹرن۔دنیائے کرکٹ کے لیجنڈری ممتاز کرکٹر،صدی کے عظیم کپتان عمران خان کو پاکستان جیسے ممالک کی سیاست میں یو ٹرن خان کے نام سے بدنام کیا جاتارہا ہے۔عمران خان کا موقف ہمیشہ یہ رہا ہے کہ مقصد کے حصول کیلئے اور منزل تک رسائی کیلئے یوٹرن لینا ضروری ہوتا ہے،اس لئے کہ…