راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کا ایک ساتھ 4 پلیئرز کو ٹیسٹ کیپ دینے کا اعلان
| | | | |

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کا ایک ساتھ 4 پلیئرز کو ٹیسٹ کیپ دینے کا اعلان

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی پلیئنگ الیون کی رونمائی کردی ہے۔متعدد نئے کھلاڑی ایک ساتھ آگئے ہیں۔فہیم اشرف کو باہر کردیا گیا ہے۔اس طرح حارث رئوف کے ساتھ کئی ڈیبیو  ہونگے۔پی سی بی کے مطابق  عبداللہ شفیق،امام الحق،اظہر علی اور بابر اعظم کے بعد سعود…