بھارتی لیجنڈز لیگ میں جھگڑا ،فکسر فکسر کی گونج
| | | |

بھارتی لیجنڈز لیگ میں جھگڑا ،فکسر فکسر کی گونج

    سابق بھارتی پیسر سری سانتھ پر ان کے ہم وطن کھلاڑی گوٹم گمبھیر نے فکسر کا الزام لگادیا۔ بھارتی لیجنڈز لیگ کے انڈیا کیپیٹل اور گجرات کے میچ میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ گوٹم نے اسے فکسر فکسر کہہ کر پکارا اور طعنہ زنی کی۔ ہم پچ کے قریب تھے۔سری سانتھ کہتے…