| | | |

بھارتی لیجنڈز لیگ میں جھگڑا ،فکسر فکسر کی گونج

 

 

سابق بھارتی پیسر سری سانتھ پر ان کے ہم وطن کھلاڑی گوٹم گمبھیر نے فکسر کا الزام لگادیا۔
بھارتی لیجنڈز لیگ کے انڈیا کیپیٹل اور گجرات کے میچ میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

گوٹم نے اسے فکسر فکسر کہہ کر پکارا اور طعنہ زنی کی۔
ہم پچ کے قریب تھے۔سری سانتھ کہتے ہیں کہ اچانک گوٹم نے مجھے
فکسر،فکسر اور فکسر کہا۔میں مسکرایا ۔میں نے کہا کہ کیا کہہ رہے ہو۔

وہ پھر باز نہ آیا۔یہاں تک کہ میں گھوم گیا،امپائر کے قریب جاکر بھی وہ اسی طرح بولتا گیا۔
سری سانتھ پر آئی پی ایل 2013 میں فکسنگ چارجز لگے۔بعد میں بی سی سی آئی نے لائف معطلی کی سزا دی۔سپریم کورٹ سے ریلیف ملا کہ بورڈ عمر بھر کی پابندی پر نظر ثانی کرے تو اس کی پابندی 7 سال کی گئی جو 2020 میں مکمل ہوگئی تھی ۔
پاکستان میں یہی جملے کبھی محمد عامر اور کبھی سلمان بٹ کو سننے ملتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *