سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران لٹن داس بنگلہ دیش ٹیم سے کیوں ڈراپ
| | |

سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران لٹن داس بنگلہ دیش ٹیم سے کیوں ڈراپ

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے دوران اپنے باصلاحیت کھلاڑی لٹن داس کو ٹیم سے باہر نکال پھینکا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ کی موجودہ نسل کے سب سے باصلاحیت بلے باز سمجھے جانے والے لٹن کمار داس کے ساتھ کیا ہوا ہے، جنہیں اب…