انگلش کائونٹی،پوپ اور سبلی کے ہاتھوں عباس بے اثر،میچ چھین گئے،حسن علی کے 5 شکار،ان کی ٹیم کامیاب
| | |

انگلش کائونٹی،پوپ اور سبلی کے ہاتھوں عباس بے اثر،میچ چھین گئے،حسن علی کے 5 شکار،ان کی ٹیم کامیاب

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی،پوپ اور سبلی کے ہاتھوں عباس بے اثر،میچ چھین گئے،حسن علی کے 5 شکار،ان کی ٹیم کامیاب۔انگلش کائونٹی کے میچ میں حیران کن طور پر اولی پوپ نے محمد عباس کو بے اثر کیا،صرف یہی نہیں بلکہ میچ بھی چھین لیا۔پوپ کا ساتھ ڈوم سبلی نے دیا ہے۔ اوول لندن میں…