شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ۔6 پوائنٹس کاٹ لئے گئے
| | | | | | |

شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ۔6 پوائنٹس کاٹ لئے گئے

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ۔6 پوائنٹس کاٹ لئے گئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو جرمانہ۔6 پوائنٹس کی کتوتی بھی ہوگئی ہے اور میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 روزہ کھیل کے بعد آئی سی…

بھارت میں 2 کپتانوں پر 24 لاکھ کا جرمانہ
| | | |

بھارت میں 2 کپتانوں پر 24 لاکھ کا جرمانہ

کرک اگین رپورٹ سلو اوور ریٹ پر  رتو راج گائیکواڑ پر بڑا جرمانہ ہوا ہے۔دونوں کو 12،12 لاکھ کے جرمانے کردیئے گئے ہیں۔،آئی پی ایل کے چنائی سپر کنگز اورلکھنو سپر جائنٹس کے میچ میں یہ ہوا۔ کے ایل راہول نے ایم ایسی دھونی کا کا وکٹ کیرکے طور پر 25 ففٹیز کا ریکارڈ بھی…

امپائر سےپھر شدید بحث،سلو اوور ریٹ،دہلی کپتان پابندی کے بڑے خطرے میں
| | | |

امپائر سےپھر شدید بحث،سلو اوور ریٹ،دہلی کپتان پابندی کے بڑے خطرے میں

لکھنو،کرک اگین رپورٹ امپائر سےپھر شدید بحث،سلو اوور ریٹ،دہلی کپتان پابندی کے بڑے خطرے میں۔آئی پی ایل 2024 میں جمعہ کے میچ میں دہلی کیپیٹلز نے  ٹاپ 4 میں موجود لکھنو سپر جائنٹس کو آسانی کے ساتھ6 وکٹ سے ہرادیا۔فاتح ٹیم نے 167 رنزکے جواب میں 11 بالز قبل 170 اسکور بنالئے۔جیک فریزر نے55 اور…

بابر اعظم اور ٹیم پاکستان پر پھر جرمانہ
| | | | | |

بابر اعظم اور ٹیم پاکستان پر پھر جرمانہ

بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نگلورو میں ہفتہ کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر پاکستان پر ان کی میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے رچی رچرڈسن نے…

کرکٹ ورلڈکپ،ایکشن میں شریک4 ٹیموں میں سے ایک پر جرمانہ ہوگیا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈکپ،ایکشن میں شریک4 ٹیموں میں سے ایک پر جرمانہ ہوگیا

حیدرآباد،دھرم شالہ:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں منگل دس اکتوبر کو 2 میچز تھے۔انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش اور پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔4 ایکشن والی ٹیموں میں سے ایک کو جرمانہ ہوگیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ک لیگ میچ میں انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر بنگلہ دیش پر…

ویسٹ انڈیز کو ایک اور جھٹکا ،آئی سی سی کا جرمانہ
| | | | |

ویسٹ انڈیز کو ایک اور جھٹکا ،آئی سی سی کا جرمانہ

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ   ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں زمبابوے کے خلاف بڑی شکست کے بعد ایک اور دھچکا۔بڑاجرمانہ ہوگیا۔تمام پلیئرز میچ فیس کے 60 فیصد حصہ سے محروم ہوگئے ہیں۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں زمبابوے کے خلاف وہ 3 اوورز سلو ریٹ کے مجرم قرار دیئے گئے ورلڈکپ2023،کوالیفائنگ…

ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ،آئی سی سی نے جنوبی افریقا کو عین وقت پر خنجر گھونپ دیا
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹ،آئی سی سی نے جنوبی افریقا کو عین وقت پر خنجر گھونپ دیا

دبئی،کمبرلے،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کی براہ راست آئی سی سی ورلڈکپ میں رسائی کی کوششوں پر آئی سی سی نے پانی پھیردیا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد ابھی سکھ کا سانس ہی لیا تھا کہ آئی سی سی نے خنجر گھونپ دیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پروٹیز اور انگلینڈ سے تیسرا ون…

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جرمانہ ہوگیا
| | |

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جرمانہ ہوگیا

کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم،بڑا جرمانہ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھاری جرمانہ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلاجائے گا لیکن اسے قبل بڑی سزا ہوئی ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم…

ایشیا کپ ،پاکستان اور بھارتی ٹیموں کو دوسری سزا بھی ہوگئی
| | | |

ایشیا کپ ،پاکستان اور بھارتی ٹیموں کو دوسری سزا بھی ہوگئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں پر دوسرا جرمانہ،ایک ہی میچ کی دوسری سزا سنادی گئی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو فیصلہ جاری کردیا ہے اور کہا ہے کہ اتوار کو کھیلے گئے ایشیا کپ میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک جیسے جرم کی مرتکب ہوئی…