آئی پی ایل 2023،شیکھر دھون کے99 رنز،9 وکٹیں38 رنز میں ،سن رائزرزکی پہلی فتح
| | | |

آئی پی ایل 2023،شیکھر دھون کے99 رنز،9 وکٹیں38 رنز میں ،سن رائزرزکی پہلی فتح

حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ BCCI Image آئی پی ایل 2023،شیکھر دھون کے99 رنز،9 وکٹیں38 رنز میں ،سن رائزرزکی پہلی فتح۔آئی پی ایل 2023 میں ایک اور دلچسپ لیکن عجب میچ۔سن رائزرز حیدرآباد کی پہلی جیت ہوئی۔ساتھ میں ایک اور یہ کام ہوا ہے کہ پنجاب کنگز کو شکست ہوئی۔ٹیبل پر6پوائنٹس کے ساتھ پہلےنمبر پر آنےکا موقع…