پاکستان کا اگلا ٹیسٹ سڈنی میں،آسٹریلیامیں آخری جیت یہاں ہوئی،2 تبدیلیاں طے
| | | | |

پاکستان کا اگلا ٹیسٹ سڈنی میں،آسٹریلیامیں آخری جیت یہاں ہوئی،2 تبدیلیاں طے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا اگلا ٹیسٹ سڈنی میں،آسٹریلیامیں آخری جیت یہاں ہوئی،2 تبدیلیاں طے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا میں مسلسل 16 ویں ٹیسٹ شکست کے بعد پاکستان کیلئے اہم بات یہ بھی ہے کوئی میچ وہاں اس دوران ڈرا بھی نہیں ہوا۔ان پے درپے شکستوں کا سلسلہ نومبر 1999 سے…