ورلڈکپ سے ذرا پہلے،کرکٹ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل،نااہل ،گرفتار
| | | |

ورلڈکپ سے ذرا پہلے،کرکٹ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل،نااہل ،گرفتار

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان گرفتار،زمان پارک سے پولیس پکڑکر لے گئی۔5 سال کیلئے نااہل قرار لاہور پولیس حرکت میں،زمان پارک گھیر لیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے داخلے بند،عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ چکی ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ سے ذرا پہلے،ورلڈکپ چیمپئن کپتان عمران خان کو جیل…