تھوک کے حساب سے بھرتیاں،عمر گل بائولنگ اور سعید اجمل سپن کوچ
| | | | | | |

تھوک کے حساب سے بھرتیاں،عمر گل بائولنگ اور سعید اجمل سپن کوچ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میں نئی تقرریوں کا سلسلہ دراز ہے۔محمد حفیظ ٹیم ڈائریکٹر ہیں۔،محمد حفیظ پارٹ 2 ہیڈ کوچ ہیں۔وہاب ریاض چیف سلیکٹر ہیں اور شان مسعود ٹیسٹ کپتان ہیں۔پھر شاہین آفریدی وائٹ بال کرکٹ کے کپتان ہیں۔ اب پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ عمر گل پاکستان کرکٹ ٹیم…