سال کی بہترین ون ڈے ٹیم،بھارت کے6 پلیئرزکے انتخاب پرآسٹریلیا سے شدید رعمل۔کڑے سوالات
| | | |

سال کی بہترین ون ڈے ٹیم،بھارت کے6 پلیئرزکے انتخاب پرآسٹریلیا سے شدید رعمل۔کڑے سوالات

میلبرن،کرک اگین رپورٹ سال کی بہترین ون ڈے ٹیم،بھارت کے6 پلیئرزکے انتخاب پرآسٹریلیا سے شدید رعمل۔کڑے سوالات ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 کے انتخاب کے ساتھ ہی آسٹریلیا سے شدید ردعمل دیکھا گیا ہے۔آسٹریلین میڈیا اور نامی گرامی کرکٹ رائٹرز نے…