گلین میکسویل واقعہ کی مزید تفصیلات،کرکٹ آسٹریلیا کی تحقیقات مکمل
| |

گلین میکسویل واقعہ کی مزید تفصیلات،کرکٹ آسٹریلیا کی تحقیقات مکمل

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ گلین میکسویل واقعہ کی مزید تفصیلات،کرکٹ آسٹریلیا کی تحقیقات مکمل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹ آسٹریلیا کے طبی عملہ نے منگل کے روز میکسویل سے بات  کی ہے ،وہ شرمندہ ہیںگلین میکسویل ایڈیلیڈ میں ایک بڑے نائٹ آؤٹ کے نتیجے میں شرمندہ ہیں جو صرف اس لیے ہوا کیونکہ…