پی سی بی میڈیا ڈائریکٹربھی مستعفی،ایک اور سرکاری نگران  آرہا،کرکٹ ٹیم میں بھی نگرانوں کی سلیکشن ہونے والی
| | |

پی سی بی میڈیا ڈائریکٹربھی مستعفی،ایک اور سرکاری نگران آرہا،کرکٹ ٹیم میں بھی نگرانوں کی سلیکشن ہونے والی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی میڈیا ڈائریکٹربھی مستعفی،ایک اور سرکاری نگران آرہا،کرکٹ ٹیم میں بھی نگرانوں کی سلیکشن ہونے والی۔پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے۔اب کی بار میڈیا کا نمبر لگ گیا ہے،یہ بھی سرکاری نوکری بنادی گئی ہے۔عالیہ رشید جو کہ میڈیا ڈائریکٹر تھیں ،اب وہ پی سی بی سے مستعفی…