انڈر 19 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان،پاکستان سے ایک شامل
| | | |

انڈر 19 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان،پاکستان سے ایک شامل

بینونی،کرک  اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈکپ 2024 ٹیم کا اعلان،پاکستان سے ایک شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو اعلان کردہ انڈر 19 ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کپتان ادے سہارن اور اسٹار بلے باز مشیر خان سمیت چار ہندوستانی کھلاڑی شامل ہیں۔…