عماد وسیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،بڑی شرط منوالی،25 ممکنہ کھلاڑی بھی سیٹ
| | | |

عماد وسیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،بڑی شرط منوالی،25 ممکنہ کھلاڑی بھی سیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ عماد وسیم نے بڑا فیصلہ کرلیا،بڑی شرط منوالی،25 ممکنہ کھلاڑی بھی سیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آل رائونڈر عماد وسیم کی انٹرنیشنل ریٹائرمنٹ تمام ہوگئی ہے۔باضابطہ اعلان آج ہوگا۔پی  سی بی اور دیگر سٹیک ہولڈر سے معاملات طے پاگئے ہیں۔عماد وسیم سنٹرل کنٹریکٹ کا حصہ نہیں بنیں گے تاکہ…