پی ایس ایل 9،ملتان کےعمران خان انکلوژر میں فلسطینی جھنڈا لہرادیاگیا
| | | | | | |

پی ایس ایل 9،ملتان کےعمران خان انکلوژر میں فلسطینی جھنڈا لہرادیاگیا

ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے پی ایس ایل 9،ملتان کےعمران خان انکلوژر میں فلسطینی جھنڈا لہرادیاگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پشاور زلمی کے ملتان سلطانز کے خلف بیٹنگ کے دوران بابر اعظم جب 31 رنزبناکر آئوت ہوئے تو میدان سے متعدد فینز گھروں کو جاتے دیکھے گئے ۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈرامائی…