ڈھول کی تھاپ،گھوڑوں کا رقص،عوام کا جم غفیر،خواتین کے آنسو،کپتان عمران خان زمان پارک پہنچ گئے
| | | |

ڈھول کی تھاپ،گھوڑوں کا رقص،عوام کا جم غفیر،خواتین کے آنسو،کپتان عمران خان زمان پارک پہنچ گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ زمان پارک میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے،گھوڑے بھی منگوالئے گئے۔گھوڑوں کا رقص ۔فیملیز جذباتی،خواتین رونے لگیں۔عمران خان کا کپتان جیسا استقبال، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ،سابق کپتان عمران خان کا زمان پارک لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال۔ٹھوکر نیاز بیگ کا پل کراس کرتے ہی ایک کیمپ لگایا گیا ہے،جہاں پہلا استقبال…