محمد رضوان کا ویڈیو پیغام آگیا
| | |

محمد رضوان کا ویڈیو پیغام آگیا

  اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   عمرہ سے ادائیگی کے فوری بعد پاکستان آنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کا پیغام آگیا ہے۔ کہتے ہیں کہ السلام علیکم میری طرف سے آپ کو اور پوری امتِ مسلمہ کو عید مبارک ہو۔اللہ پاک ہمارے رمضان کے اعمال قبول فرمائے ۔ خوش رہیں۔آںاد رہیں محمد رضوان…