حفیظ کی فٹنس اور اوپننگ پر ذومعنی گفتگو،رضوان اب کپتان،4 غیر ملکی پلیئرزکون سے

حفیظ کی فٹنس اور اوپننگ پر ذومعنی گفتگو،رضوان اب کپتان،4 غیر ملکی پلیئرزکون سے

کراچی،کرک اگین رپورٹ حفیظ کی فٹنس اور اوپننگ پر ذومعنی گفتگو،رضوان اب کپتان،4 غیر ملکی پلیئرزکون سے۔محمد حفیظ نے موقع کافائدہ اٹھاتے ہوئے ایک بار پھر بالواسطہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے فٹنس سسٹم،پلیئرز کی پریکٹس،ورک لوڈ کے حوالہ سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی شو میں حفیظ نے وسیم اکرم سے سوال کیا…