ورلڈکپ 2023،پاکستان کی شرکت کا فیصلہ بلاول،مریم اورنگزیب سمیت کس کے ہاتھ میں
| | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان کی شرکت کا فیصلہ بلاول،مریم اورنگزیب سمیت کس کے ہاتھ میں

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ 2023،پاکستان کی شرکت کا فیصلہ بلاول،مریم اورنگ زیب سمیت کس کے ہاتھ میں۔حکومت پاکستان نے ورلڈکپ 2023 میں شرکت سے متلعق حتمی فیصلے کیلئے ایک کمیٹی بنادی ہے،جس کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو ہونگے ،اس میں کئی اور لوگ بھی ہیں۔یہ کمیٹی بھارت میں شیڈول اکتوبر،نومبر ورلڈکپ میں اپنی…