لیڈزٹیسٹ،پہلے ہی روز کئی ڈرامے،سنچری،وکٹوں کی جھڑی،ٹینس ماحول
| | | | |

لیڈزٹیسٹ،پہلے ہی روز کئی ڈرامے،سنچری،وکٹوں کی جھڑی،ٹینس ماحول

لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈزٹیسٹ،پہلے ہی روز کئی ڈرامے،سنچری،وکٹوں کی جھڑی،ٹینس ماحول ایشز2023 کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز ہنگامہ خیز رہا۔100 ویں ٹیسٹ کھیلنے والے سٹیون سمتھ 22 رنزبناسکے۔سٹورٹ براڈ کی بال پروکٹ کیپر جونی بیئرسٹو کےہاتھوں کیچ کے باوجود وہ نفی میں سرہلاتے پائے گئے۔جو اپنی جگہ مضحکہ خیز تھا۔انگلش فیلڈرز نے 2 کیچز ڈراپ…