کمپٹن نے رضوان کو سنچری بنانا سکھادیا،کیویز نے سیریز بچالی،بابر کی کپتانی طفلانہ بنادی
| | | | |

کمپٹن نے رضوان کو سنچری بنانا سکھادیا،کیویز نے سیریز بچالی،بابر کی کپتانی طفلانہ بنادی

  راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ مارک کمپٹن نے رضوان کو سنچری مکمل کرنا،بلیک کیپس نے پاکستان کو جیتنا اور کیویز نے بابر اعظم کی کپتانی کا طفلانہ انداز،سب کچھ کردیا۔ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز نہ جیت سکا۔کیویز نے ریکارڈ پاکستان میں ہدف پورا کرکے آخری میچ جیت لیا،5 میچزکی سیریزکا چوتھا…