چھکا روکنے کی کوشش،سلطانز کے 2 فیلڈرز بائونڈری سے باہر ٹکراگئے،زمین بوس
| | | | | | |

چھکا روکنے کی کوشش،سلطانز کے 2 فیلڈرز بائونڈری سے باہر ٹکراگئے،زمین بوس

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے چھکا روکنے کی کوشش،سلطانز کے 2 فیلڈرز بائونڈری سے باہر ٹکراگئے،زمین بوس۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کے 2 فیلڈرز چھکاروکنے کی کوشش میں بائونڈری لائن سے باہر ایک دوسرے سےا یسا تکرائے کہ دھڑام سے زمین پر گرے،اچھی کاصی چوٹیں لگیں،جسم میں دردوں سے کراہ اٹھے۔اسلام آباد اننگ کے…

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل
| | | | | | |

پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل

ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،ملتان سلطانز کا دوسرا میچ آج،دھانی کی جگہ نیا پیسرشامل۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز اپنے پہلے میچ کے بعد ہر دلعزیز پیسر شاہ نواز دھانی سے محروم ہوگئی ہے۔ان کی جگہ فرنچائز نے پیسر محمد الیاس کو شامل کرلیا ہے۔ پی ایس ایل 8 ،دوسرامیچ،دوسرا ڈرامہ،1 کے…