نسیم شاہ سمیت پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کی انجری اپ ڈیٹ،پی سی بی نےا گلا پلان دے دیا
| | | |

نسیم شاہ سمیت پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کی انجری اپ ڈیٹ،پی سی بی نےا گلا پلان دے دیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ سمیت پاکستان کے 3 کھلاڑیوں کی انجری اپ ڈیٹ،پی سی بی نےا گلا پلان دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز نسیم شاہ ۔ محمد حسنین اور احسان اللہ کی فٹنس کے بارے میں اپ ڈیٹ جاری کیا ہے۔ احسان اللہ جنہوں نے ایک ون ڈے انٹرنیشنل اور چار ٹی…

ایل پی ایل2023 کا چیمپئن کینڈی،پاکستانی 3 پلیئرز شامل،جاوید میاں دادمینٹور
| | | | |

ایل پی ایل2023 کا چیمپئن کینڈی،پاکستانی 3 پلیئرز شامل،جاوید میاں دادمینٹور

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایل پی ایل2023 کا چیمپئن کینڈی،پاکستانی 3 پلیئرز شامل،جاوید میاں دادمینٹور۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل )2023 کا ٹائٹل کینڈی نے جیت لیا۔اس نے فائنل میں دمبولا کو 5 وکٹ کی شکست دے دی۔میچ کا فیصلہ ایک بال قبل ہوا۔ فاتح ٹیم نے ہدف آخری اوور کی 5 ویں بال پر پورا…

میاندادرضوان کی حمایت میں آگئے،سعید انور کو عمران خان کی یاد،حسنین کی کلاس بائولنگ
| | | | | |

میاندادرضوان کی حمایت میں آگئے،سعید انور کو عمران خان کی یاد،حسنین کی کلاس بائولنگ

کولمبو،کرک اگین رپورٹ میاندادرضوان کی حمایت میں آگئے،سعید انور کو عمران خان کی یاد،حسنین کی کلاس بائولنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد محمد رضوان کی حمایت میں کھل کرسامنے آگئے ہیں۔کولمبو میں موجود ایل پی ایل فرنچائز کیمپ سے انہوں نے پاکستانی وکٹ کیپر…

پی ایس ایل8،حسنین اور نسیم کی کمال گیند بازی،گلیڈی ایٹرزپھربھی ناکام،زلمی فاتح
| | | | | | |

پی ایس ایل8،حسنین اور نسیم کی کمال گیند بازی،گلیڈی ایٹرزپھربھی ناکام،زلمی فاتح

کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،حسنین اور نسیم کی کمال گیند بازی،گلیڈی ایٹرزپھربھی ناکام،زلمی فاتح۔پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  4 وکٹ سے شکست دے دی،اس بار ٹاس جیت کرپہلے بائولنگ کا فیصلہ پرفیکٹ رہا۔یوں  گلیڈی ایٹرز کو ٰٓ ایونٹ میں دوسری شکست ہوگئی ہے۔زلمی کی یہ دوسری جیت…

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر
| | | |

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے خلاف دستیاب نہیں ہونگے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث عثمان قادر کے ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا. انہیں تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا. یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔…

حسنین کی آخری اوور میں پٹائی،حارث رئوف نے حوصلہ افزائی کے لئے کمال کام کیا
| | | | | |

حسنین کی آخری اوور میں پٹائی،حارث رئوف نے حوصلہ افزائی کے لئے کمال کام کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف جیت میں اہم کردار اداکرنے والے پیسر حارث رئوف نے آخری اوور میں پٹنے والے محمد حسنین کو کس طرح کھڑا کیا اور کیسے ان کا حوصلہ بڑھایا،یہ دیکھنے لائق تھا۔انگلینڈ کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹی 20ا نٹرنیشنل میچ میں پاکستان اس…

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی
| | | | |

اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی

  کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا فیلڈنگ کے دوران ایک دوسرے پر چڑھائی کا پرانا سلسلہ جاری ہے۔ایشیا کپ کے دوران 3 بار ایسا ہوا۔شاداب خان اور فخرزمان اس چکر میں ان فٹ بھی ہوئے لیکن ٹیم منیجمنٹ تاحال اس غلطی کا سدھار نہیں کرسکی ہے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی۔نیشنل…

سپرڑ،سپر سنڈے،سپر مقابلہ،پاک،بھارت میچ کا ٹاس،نتیجہ
| | | | |

سپرڑ،سپر سنڈے،سپر مقابلہ،پاک،بھارت میچ کا ٹاس،نتیجہ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   سپر مقابلہ،سپر سنڈے،سپر فور،ایشیا کپ 2022 کے سب سے بڑے مقابلے کی وسل بج اٹھی۔دبئی سج گیا،دنیا کی آنکھوں کو خیرہ کرنے کے لئے تیار،کرکٹ فینز دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے بے ترتیب ہوتی محسوس کرنے لگے ہیں۔ آج اتوار 4 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس ہوگیا۔بابر…

ایشیا کپ ،پاکستان بمقابلہ بھارت ،حسنین سلیکٹ،ٹاس،میچ اور ہیرو کون
| | | |

ایشیا کپ ،پاکستان بمقابلہ بھارت ،حسنین سلیکٹ،ٹاس،میچ اور ہیرو کون

  دبئی،کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   پاکستان یا بھارت،پھر ہیرو بننے کا دن۔ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف آخری جیت کو 8 سال ہوگئے ہیں۔2014 میں آخری بار شاہد آفریدی نے آخری لمحات میں 2 چھکے لگاکر پاکستان کو ایک وکٹ کی جیت دلوائی تھی ۔اس کے بعد سے یہ تیسرا ایشیا…

ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے
| | | | | |

ایشیا کپ سپر 4 ،اتوار کوپھر روایتی ٹاکرا،پاکستان بھارت کو ہراسکتا مگر کیسے

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر 4 میں جاکر بدل گیا ہے۔نتائج الٹا آنا شروع ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتہ کے روز جب ایشیا کپ کا گروپ اسٹیج شروع ہوا تو پہلا میچ سری لنکا اور افغانستان کا تھا۔افغانستان جیت گیا،اگلے روز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے شو میں بھارتکامیاب ہوگیا۔ اب اس…

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس
| | | | |

ایشیا کپ 2022،پاکستان کی پھر پہلے بیٹنگ،ہانگ کانگ کاٹاس

شارجہ،کرک اگین رپورٹ گزشتہ صدی کے آخری 2 عشرے میں شارجہ پاکستان کی وجہ سے ہی آباد تھا،بے شک بہت ٹیمیں کھیلیں،متعدد یادگار ایونٹس ہوئے۔جاوید میاں داد کا چھکا بھی یادگار رہا،اس کے بعد یہاں کی کرکٹ رونقیں کم ہوئیں۔نئی صدی میں دبئی اورابوظہبی کی جانب کرکٹ بڑھی تو پھر شارجہ میں میچزکم ہونے لگے،ایشیا…

ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم
| | | | |

ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،حسن علی کب دبئی پہنچ رہے،بھارت کے خلاف پاکستان کی ممکنہ ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم حسن علی کے بروقت نہ پہنچنے کے باوجود تاحال  انہیں کل بھارت کے خلاف کھلانے کا سوچ رہی ہے۔ذرائع کے مطابق حسن علی اتوار کی صبح دبئی پہنچیں گے۔ایسے حالات میں انہیں فائنل الیون میں شامل کرنا…