| | | | |

ایل پی ایل2023 کا چیمپئن کینڈی،پاکستانی 3 پلیئرز شامل،جاوید میاں دادمینٹور

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

ایل پی ایل2023 کا چیمپئن کینڈی،پاکستانی 3 پلیئرز شامل،جاوید میاں دادمینٹور۔لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل )2023 کا ٹائٹل کینڈی نے جیت لیا۔اس نے فائنل میں دمبولا کو 5 وکٹ کی شکست دے دی۔میچ کا فیصلہ ایک بال قبل ہوا۔

فاتح ٹیم نے ہدف آخری اوور کی 5 ویں بال پر پورا کیا۔ناکام ٹیم نے4 وکٹ پر 147 اسکور بنائے۔دھنن جایا ڈی سلوا 40 کے ساتھ پیش پیش تھے۔محمد حسنین ایک وکٹ لےسکے۔

بھارت اور آئرلینڈکے دوسرے ٹی 20 میچ کا نتیجہ آگیا

کینڈی  نےہدف 5 وکٹ پر پورا کیا۔محمد حارث نے 26 رنزبنائےآصف علی 19 رنزکے ساتھ کچھ اچھے رہے۔محمد حارث،محمد حسنین اور آصف علی پاکستانی کھلاڑی تھےجو فاتح سائیڈ پر تھے۔جاوید میاں داد اس ٹیم کے مینٹور تھے۔

متحدہ عرب مارات فائنل کا مزاتولے گئے،کیویز نے سیریز اچک لی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *