فخرزمان کا بھی مسلسل دوسری سنچری کے ساتھ جواب،کیوی بیٹر لاجواب
| | | | |

فخرزمان کا بھی مسلسل دوسری سنچری کے ساتھ جواب،کیوی بیٹر لاجواب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کا بھی مسلسل دوسری سنچری کے ساتھ جواب،کیوی بیٹر لاجواب۔فخرزمان نےبھی مسلسل دوسری سنچری جڑدی۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان میدان کی تاریخ کے بڑے ہدف 337 رنزکے تعاقب میں ہے۔ایسے میں اوپنر فخرزمان نے نے کیریئر کے 67 ویں میچ میں مجموعی طور پع 10 ویں…