| | | | |

فخرزمان کا بھی مسلسل دوسری سنچری کے ساتھ جواب،کیوی بیٹر لاجواب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

فخرزمان کا بھی مسلسل دوسری سنچری کے ساتھ جواب،کیوی بیٹر لاجواب۔فخرزمان نےبھی مسلسل دوسری سنچری جڑدی۔نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان میدان کی تاریخ کے بڑے ہدف 337 رنزکے تعاقب میں ہے۔ایسے میں اوپنر فخرزمان نے نے کیریئر کے 67 ویں میچ میں مجموعی طور پع 10 ویں اور اس سیریز میں مسلسل دوسری سنچری اننگ کھیل ڈالی۔اسی میچ میں اس سے قبل قبل کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے بھی سیریز کی مسلسل دوسری سنچری بنائی تھی۔یوں فخرزمان نے کیوی بیٹر کو لاجواب کردیا ہے۔

شاہین اور شاداب ،فینز برہم،علیم ڈار کیلئے ایوارڈ ،پچ کی ناپ تول،6منٹ ضائع،ٹکرائو

یوں ڈیرل مچل کی 2 سنچریز کا جواب فخرزمان نے 2 سنچریز کے ساتھ دے کر بھرپوراداب کیا ہے۔

فخرزمان نے 93 سے زائد کی اوسط سے 3000 ون ڈے رنز مکمل کرلئے ہیں۔پاکستان نے 2 وکٹ پر 201 اسکور کیا ہے۔بابر اعظم ففٹی مکمل کرکے65 پر پویلین لوٹے ہیں۔۔31 ویں  اوورز کا کھیل جاری  ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *