| | | | |

شاہین اور شاداب ،فینز برہم،علیم ڈار کیلئے ایوارڈ ،پچ کی ناپ تول،6منٹ ضائع،ٹکرائو

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

شاہین اور شاداب ،فینز برہم،علیم ڈار کیلئے ایوارڈ ،پچ کی ناپ تول،6منٹ ضائع،ٹکرائو۔

راولپنڈی میں 3 روز کے اندر ڈیرل مچل کی دوسری سنچری۔کیویز 300 سے اوپر نکل گئے۔علیم ڈار آئی سی سی سے الوادعی ایوارڈ کے روز بھی بال کی زد میں آگئے ہیں۔ادھر شاہین اور شاداب کو نہ۔ کھلانے پر فینز بریم ہیں۔حارث سہیل کی جگہ افتخار احمد کی شمولیت سیریز میں ہے۔شان مسعود انجری میں ہیں۔

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں بلیک کیپس نے وکٹوں پر رنز بنائے۔ڈیرل مچل 129 رنز بناکر نسیم شاہ کا شکار بنے۔ٹام لیتھم نے 98رنز بنائے۔وہ پھر سنچری کے حوالہ سے بدقسمت رہے۔پاکستان کو فتح کیلئے 337 رنز کا ہدف ملا ہے۔کیویز نے 5 وکٹ پر 336 رنز بنائے ۔حارث رئوف کی 78 رنز کے عوض 4 وکٹیں رہیں۔

میچ سے قبل شان مسعود کو فنگر انجری پر باہر کیا گیا۔شاہین اور شاداب کو باہر بٹھایا گیا۔احسان اللہ کی انٹری ہوئی۔

اسی میچ میں پچ کی لمبائی پر پنگا پڑا۔علیم ڈار نے اننگ کے دوسرے اوور میں پائوں کے قدموں سے ناپ کر جب اسے درست کیا تو 6 اوورز کا کھیل ضائع ہوا۔
آئی سی سی کے کرکٹ جنرل منیجر وسیم خان نے علیم ڈار کو آئی سی سی ایلٹ پینل امپائر سے رخصتی پر ایوارڈ بھی دیا۔

دی ہنڈرڈ کا بخاراترگیا،ڈائریکٹر مستعفی،براڈ کاسٹرکی دھمکی

ڈیرل مچل اور اسامہ میر کا بھی ٹکراؤ ہوگیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *