ملتان سلطانز کا کوئٹہ کو فتح کے لئے پی ایس ایل کا بڑاہدف
| | | |

ملتان سلطانز کا کوئٹہ کو فتح کے لئے پی ایس ایل کا بڑاہدف

لاہور۔کرک اگین   ملتان سلطانز کا شاہانہ انداز،بادشاہی اسٹائل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک اننگ میں آئوٹ کلاس کردیا۔ پی ایس ایل 7 میں اس نے جیت کے لئے 246 رنز کا بڑا ہدف سیٹ کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں شان مسعود اور محمد رضوان نے اچھی طرح بنیاد رکھ دی۔دونوں نے…