منشیات فروشی پر ٹیسٹ کرکٹر گرفتار
| |

منشیات فروشی پر ٹیسٹ کرکٹر گرفتار

    سڈنی،کرک اگین رپورٹ منشیات فروشی پر ٹیسٹ کرکٹر گرفتار   سابق ٹیسٹ کرکٹر منشیات دھندے میں گرفتار ۔اگلے ماہ ٹرائل کا سامنا،سخت شرائط پر ضمانت مل گئی ہے۔ آسٹریلیا کے لئے 200 ٹیسٹ وکٹ لینے والے 52 سالہ سابق کرکٹر سٹورٹ میک گل منشیات بیچنے کے الزام میں دھر لئے گئے ہیں۔2 روز…