آسٹریلین ویمنز کپتان میک لیننگ اچانک 31 سال کی عمر میں کیوں ریٹائر،سنسنی خیز وجوہات
| |

آسٹریلین ویمنز کپتان میک لیننگ اچانک 31 سال کی عمر میں کیوں ریٹائر،سنسنی خیز وجوہات

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلین ویمنز کپتان میک لیننگ اچانک 31 سال کی عمر میں کیوں ریٹائر،سنسنی خیز وجوہات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سابق آسٹریلین ویمنز کرکٹ کپتان میگ لیننگ ورزش اور کھانے کے ساتھ غیر صحت مند تعلقات کے ساتھ جدوجہد کر رہی تھیں جس صدمے سے ریٹائرمنٹ لے گئیں۔ لیننگ نے…