ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میر کی کیا آل رائونڈ پرفارمنس،فتح میں اہم کردار
| | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میر کی کیا آل رائونڈ پرفارمنس،فتح میں اہم کردار

نارتھمپٹن:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،اسامہ میر کی کیا آل رائونڈ پرفارمنس،فتح میں اہم کردار۔ٹی 20 بلاسٹ۔پاکستانی کھلاڑی اسامہ میر کا شاہکار آغاز،انگلش کرکٹ اور میڈیا کے لئے پہلی انٹری میں بریکنگ نیوز بن گئے ہیں۔انہوں نے بیٹنگ اور بائولنگ دونوں میں شاندار کارکردگی نے ان کی ٹیم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ نارتھمپٹن…